تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتی پر مشاورتی عمل شروع کردیا

اسلام آبا د(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر و دو ممبران کی تعیناتی کے معاملے پر پی ٹی آئی نے مجوزہ ناموں کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے، ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور سندھ بلوچستان کے ممبران کے ناموں پر مشاورت کی جارہی ہے،پی ٹی آئی نے سٹیک…

اراکین پارلیمنٹ نے بڑھی ہوئی تنخواہ حاصل کرلی

اسلام آباد(ان لائن) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اراکین پارلیمنٹ نے اپنی بڑھی ہوئی تنخواہ حاصل کرلی جبکہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اراکین پارلیمنٹ کی…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے حملے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(آن لائن)بھارتی فوج نے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر 2 کشمیری شہریوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فوج کی جانب سے یہ حملہ سرچ آپریشن کی آڑ میں کیا گیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پونچھ میں داخلی اور…

محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دن رات کام کرنے والے ورکرز کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود ان کے ساتھ بیٹھ کر میچ دیکھیں گے۔چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا…

خارجی دہشتگردوں کی پے در پے ہلاکتیں، سرغنہ نور ولی محسود کی خفیہ گفتگو منظرعام پر

راولپنڈی (آن لائن)خارجی دہشت گردوں کی پے در پے ہلاکتوں کی وجہ سے فتن? الخوارج کی قیادت موبائل فون کے استعمال سے خائف ہو گئی، اس سلسلے میں فتن? الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کی خفیہ گفتگو منظر عام پر آ گئی۔ذرائع کے مطابق کالعدم فتن الخوارج…

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں تعینات سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیراعظم ہاوٴس میں ملاقات ہوئی جس دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے…

ملٹری ٹرائل کیس: اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے سوال کیا کہ اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس میں کہا…

عمران خان کے وکیل جیل سہولیات سے متعلق مطمئن ہیں، مداخلت کی ضرورت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل سہولیات فراہم کرنے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست نمٹاتے ہوئے انہیں جیل رولز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے…

لاہور ہائیکورٹ؛ پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عملدرآمد فوری روکنے کی استدعا مسترد

لاہور(آن لائن)لاہورہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ کی شقوں پر عمل درآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فوری طور پر پیکا ترمیمی آرڈیننس کی مختلف شقوں پر عمل درآمد…

پیکا ایکٹ ترامیم کا نفاذ- گمراہ کن پروپیگنڈا اور فیک نیوز کا تدارک وقت کی اہم ضرورت

پیکا ایکٹ میں ترامیم کی منظور ی کے ساتھ ہی مختلف نام نہاد حلقوں اورانسانی حقوق کے علمبرداروں کی جانب سے ایک منفی پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے ، جو اس ایکٹ کے مندارج کے متصادم ہے ۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ آواز بُلند کرنے والےان نام نہاد…