الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن میں چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ، الیکشن کمیشن نے چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کیکیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے درخواست قابل سماعت یا ناقابل سماعت ہونے پر فیصلہ…