گالی گلوچ، الزام تراشی اور پگڑیاں اچھالنے کا سبق دینے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں، مریم نواز

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی ماں اپنے بچوں کو جلاؤ گھیراؤ اور گالی گلوچ کی ترغیب نہیں دیتی، گالی گلوچ، الزام تراشی اور پگڑیاں اچھالنے کا سبق دینے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں، صرف سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے گالی…

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان باضابطہ مذاکرات سپیکر کی زیرصدارت شروع

تحریک انصاف سے مطالبات پر مبنی چارٹرآف ڈیمانڈزمانگ لیا گیا ‘آئندہ اجلاس 2جنوری کو بلانے کا فیصلہ عمران خان سمیت تمام قیدیوں کی رہائی اورجوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ سامنے رکھا ،اسدقیصر کوئی ایسا مطالبہ نہیں کررہے جو ماورائے آئین ہو ،…

مفرور گینگسٹر کو پشپا 2 کا شوق لے ڈوبا

ممبئی (آن لائن) تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا 2 نے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے، لیکن اسی فلم کا شوق مفرور گینگسٹر کیلئے اچھا ثابت نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق قتل کے دو کیسز اور منشیات کی اسمگلنگ کے الزامات…

حرامانی بھائی کی ڈھولکی میں بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور (آن لائن)اداکارہ حرا مانی کو ایک نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حرا مانی ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں مصروف ہیں اور شادی کے ایونٹس سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ بھائی کی ڈھولکی کے موقع پر شوہر اور خاندان کے دیگر…

بیٹنگ کی تعریف،بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا

لاہور (آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اوپنر بلے باز صائم ایوب کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے ان کو چیتا قرار دے دیا۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز صائم ایوب نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کے دوران بیک ٹو بیک دو سنچریاں اسکور کیں اور آخری ون…

عبداللہ شفیق کی”زیرو ہیٹ ٹرک“، بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

جوہانسبرگ (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر عبداللہ شفیق نے ایک روزہ سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صفر پر آوٴٹ ہونے کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں سیریز کے…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے انگلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن)انگلینڈ نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایونٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جوز بٹلر ایونٹ میں…

رینجرزاہلکاروں کو گاڑی سے کچلنے کا معاملہ،ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(آن لائن )تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے معاملے پر ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پیر کوانسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے…

مذاکراتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تحریک انصاف کے 3 رہنما شرکت نہ سکے

اسد قیصر ،علامہ ناصر عباس اور حامد رضا نے شرکت کی ،اپوزیشن لیڈرعمرایوب ،حامد خان اور علی امین گنڈا پور شریک نہ ہوئے اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تحریک انصاف کے 3 رہنماشرکت نہ کر سکے…

190ملین پاؤنڈ سکینڈل کا فیصلہ6 جنوری تک موخر

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین و سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری تک موخر کردیا ہے جس کے لئے عدالت کی…