خیبرپختونخوا پولیس کے جانباز جوان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں اور پوری قوم ان پر فخر…

اسلام آباد(آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ہلاکت پر خیبرپختونخوا پولیس کی جرات اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے جانباز جوان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر…

پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ ہی اس پر یقین رکھتے ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نہ ہی نیوکلیئر بلیک میلنگ کر رہا ہے اور نہ ہی اس پر یقین رکھتے ہیں ‘پاکستان کے اثاثے پاکستان کے دفاع کے لیے ہیں ‘ہم نہ کسی کو بلیک میل کرتے ہیں ہماری نیوکلیئر صلاحیت ہمارے دفاع کی…

وزیر اعظم سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مزید اقدامات…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقا ت ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم نے ریلوے کو منافع بخش…

حکومت پاکستان نے اپنے اشتہارات میں سب کی تصاویر چھاپی ہیں مگر قائداعظم کی تصویر نہیں، سینیٹر فیصل…

اسلام آباد(آن لائن)قائداعظم کی تصویر سرکاری اشتہارات سے غائب ہونے کا معاملہ ایوان بالا پہنچ گیا،پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید مء معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔جمعہ کو سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے نکتہ اعتراض…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے ‘ وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں کے پولیس تھانوں اور چیک پوسٹوں پر دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا کو خراج تحسین…

بینیفیشل اونرشپ نظام کے موثر نفاذ میں بڑے نقائص‘پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں…

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام رہا، پاکستان کے بینیفیشل اونرشپ نظام کے موثر نفاذ میں بڑے نقائص ہیں،اداروں کے درمیان بینیفیشل اونرشپ ڈیٹا کے تبادلے…

موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اورایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے لگا ہے۔بین الاقوامی ریٹنگ کمپنی 'موڈیز' نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کو اپ…

حکومت پاکستان چین-پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں ہے‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے؛ دونوں ممالک ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں‘حکومت پاکستان چین-پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں…

وعدہ کرتی ہوں عوام کی زندگی میں بہتری لانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑوں گی: مریم نوازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یاد گار معرکہ حق، میوزیم اور پارک پراجیکٹ کی نقاب کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں وعدہ کرتی ہوں کہ عوام کی زندگی میں بہتری لانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑوں گی-عہد کرتے ہیں کہ پاکستان…

چینی کوہ پیما کے ٹو سے اترتے ہوئے پتھروں کی زد میں آکر جاں بحق

اسکردو(آن لائن) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر مہم کے دوران چین کی کوہ پیما گوان جنگ ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ پاکستان الپائن کلب کے مطابق یہ حادثہ منگل کی رات اس وقت پیش آیا جب وہ چوٹی سے اترتے ہوئے پتھروں کی زد میں آ…