اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر اینڈ سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔سینئر وکیل منیر اے ملک کے زریعے پانچ ججز نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

مودی حکومت کی معاشی پالیسیاں ناکام، بھارت، امریکہ تجارتی مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی ایک بار پھر عالمی سطح پر بے نقاب ہو گئی ہے، جہاں بھارت اور امریکہ کے مابین تجارتی مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکے ہیں۔ امریکی حکام نے مودی حکومت کی غیر واضح اور متضاد…

بھارت کی سائنسی تحقیق میں ترقی صرف مودی کے دعووں تک محدود

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں سائنسی تحقیق اور ترقی کے حوالے سے حکومت مودی کے دعوے زمینی حقائق سے بہت دور ہیں۔ جدید تحقیق کے لیے مختص اسکیم وِگیان دھارا نہ صرف سیاسی ڈرامے کا حصہ بن چکی ہے بلکہ اس میں بجٹ کی شدید کمی اور مالی بحران نے محققین…

دریائے سوات جیسے حاد ثات بار بار رونما ہو رہے ہیں ، صوبائی حکومت غفلت کی نیند سو رہی ہے ، عظمیٰ…

لاہور(آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوے کہا ہے کہ دریائے سوات میں 16 لوگوں کے ڈوبنے کا حادثہ پہلی بار نہیں ہوا، ایک ہی صوبے میں اس نوعیت کے حادثات بار بار رونما ہوتے…

پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاسنگ آوٴٹ پریڈ؛ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مہمان خصوصی

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نیوی کے چاق و چوبند…

چوہدری عدنان قتل کیس ،چوہدری تنویر خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

راولپنڈی (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی چوہدری محمد حسین گادی نے تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی عدنان چوہدری قتل کیس میں نامزد مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے…

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 6 جولائی اتوار کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آگیا، کل یکم محرم الحرام ہوگی۔کوئٹہ میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چاند کی رویت کا اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر…

عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی انجم عقیل خان، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر برائے پارلیمانی امور یونٹ رانا…

قومی اسمبلی‘ وفاقی بجٹ کی شق وار منظوری، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اقبال آفریدی نے دلچسپ تجویز دی کہ پانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات پر ٹیکس لگادیں، پورا پاکستان آئے گا اور سارا بجٹ خسارہ پورا ہو جائے گا۔…

حکومت نے ہماری تجاویز مان لیں، بجٹ کو مکمل سپورٹ کر رہے ہیں ،بلاول بھٹو کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہماری تجاویز مان لیں اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں…