آگاہی، بروقت معائنہ اور علاج، چھاتی کے سرطان کے خلاف مضبوط ہتھیار ہیں‘ صدر مملکت

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آگاہی، بروقت معائنہ اور علاج، چھاتی کے سرطان کے خلاف مضبوط ہتھیار ہیں‘اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو باقاعدہ خود معائنہ اور اسکریننگ کی ترغیب دیں۔ بین الاقوامی یومِ آگاہی برائے چھاتی کا…

سپارکوکا پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کے کامیاب لانچ کا اعلان

بیجنگ ، اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) کے کامیاب لانچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ تاریخی کامیابی پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت…

اسرائیلی ہٹ دھرمی، رفح کراسنگ کھولنے سے انکارکردیا

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی کی جانب سے ہٹ دھرمی جاری ہے، صہیونی ریاست نے رفح کراسنگ کھولنے سے انکار کر دیا۔قطری نشریاتی ادارے، غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے، جب مصر میں فلسطینی سفارتخانے…

حماس نے مزید 2لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن)حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالی کی لاشیں صہیونی انتظامیہ کے حوالے کردیں، حماس نے کہا ہے کہ رفح کراسنگ کی بندش لاشوں کی تلاش اور حوالگی میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے، مزاحمتی تنظیم نے غزہ کے شہریوں پر حملے کی منصوبہ…

امریکی صدرنے سزامیں کمی کردی،بدنام سابق ریپبلکن قانون ساز جیل سے رہا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر کی جانب سے سزا میں تخفیف کیے جانے کے بعد بدنام سابق ریپبلکن قانون ساز جارج سینٹوس کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے، وہ وائر فراڈ اور شناختی چوری کے جرم میں سزا یافتہ تھے۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا سائٹ…

محسن نقوی سے اعصام الحق کی ملاقات‘ٹینس کے فروغ، اسپورٹس انفراسٹرکچر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ وچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں ٹینس کے فروغ، اسپورٹس انفراسٹرکچر اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی سے متعلق امور…

جے ایف-17 طیاروں کی پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رکے کامیاب پرواز مکمل

باکو(آن لائن)پاکستان اور آذربائیجان کی فضائیہ کے درمیان ''انڈس شیلڈ الفا'' مشق اذربائیجان میں منعقد ہورہی ہیں، مشق میں شرکت کا مقصد علاقائی امن، استحکام اور دفاعی تعاون کو فروغ دینا ہے، پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III طیارے مشق میں…

آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کیخلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا‘ وزیر خزانہ

واشنگٹن(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان پر قومی مفاد کے خلاف کوئی شرط عائد نہیں کر سکتا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے ہونے…

وزیراعظم کی ملاقات، نوازشریف کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اطمینان کا…

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کو تمام اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیپلزپارٹی کے…

پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے‘ اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دوحہ میں رات گئے طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، یہ صحت سمت میں پہلا قدم ہے۔ایکس پر اسحاق ڈار نے لکھا کہ برادر ملک قطر اور ترکیہ کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں، ہم…