سمبڑیال میں جو ہوا انتہائی شرمناک تھا‘ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے‘ پریزیڈنگ آفسر فرار ہوگیا‘پولیس نے…
اسلام آباد(آن لائن)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سمبڑیال میں جو کچھ ہوا انتہائی شرمناک تھا۔ بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے اور پریزیڈنگ آفسر فرار ہوگیا۔ پولیس نے سرعام ٹھپے لگائے۔ ہم دنیا کو اپنا کیا چہرہ دکھا رہے ہیں؟؟…