ایران نے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیئے

تہران(آن لائن )ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی میزائل برسادیے، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس دھماکوں سے گونج اٹھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔رائٹرز کے مطابق…

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا بھی شامل ہوگیا

واشنگٹن(آن لائن )امریکا نے اپنے جدید ترین  بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان کو نشانہ بنایا ہے اور امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں فردو کے ایٹمی پلانٹ کو مکمل تباہ کردیا ہے۔ امریکی صدر…

بھارت سندھ طاس معاہدہ نہیں مانتا تو پھر جنگ ہوگی ، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو امریکا اوریورپ کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کراچی آمد پر کارکنان کی جانب سے شانداراستقبال کیا گیا،، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمٰن اور دیگر رہنما…

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے استعفیٰ منظوری کے لیے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا ہے۔ وزارت توانائی…

وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوستانہ ماحول میں دونوں رہنماوٴں نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ…

پیپلز پارٹی نے کم از کم اجرت50 ہزار کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رہنما آغا رفیع اللہ نے کم سے کم اجرت 50 ہزار کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ جب بھی کم سے کم اجرت کا معاملہ اٹھایا اسپیکر نے کمیٹی کو معاملہ بھجوایاپارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں 17…

وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلیے بحری جہاز لینے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی خزانے سے 4 بلین ڈالر کا بوجھ کرم کرنے کے لیے پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کے لیے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ…

اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو زیادہ خطرناک ردعمل آئے گا، ایران

تہران(آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے حملے جاری رکھے تو ایران "زیادہ شدید اور خطرناک ردعمل" دے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کا واحد راستہ یہی ہے کہ صہیونی ریاست اپنی جارحیت بند کرے۔ایرانی میڈیا کے…

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد

اسلام آباد(آن لائن) عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وفد کی ایرانی سفارتخانے آمد ،وفد کا اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران سے بھرپور یکجہتی کا اظہار،تحریک انصاف کے قائدین نے ایرانی عوام کو مکمل حمایت کا یقین دلایا،ایرانی…

گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا:خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کرتے ہوے کہا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام رائج ہے، یہ کوئی مثالی جمہوری حکومت نہیں، ہائبرڈ نظام کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں، معاشی اور گورننس کے مسائل سے نکلنے تک یہ ہائبرڈ ماڈل رہے گا۔…