طالبان کا نقطہ نظر تبدیل، پاکستان کو نشانہ بنانے والے افغانوں کے خلاف پہلی مرتبہ کریک ڈاوٴن

اسلام آباد(آن لائن )افغانستان میں طالبان حکومت نے پہلی مرتبہ پاکستانیوں کو نشانہ بنانے والے افغانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ اس اہم اہم پیشرفت کی وجہ سے اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران زیادہ تر…

سپریم کورٹ نے جناح ہاوٴس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے جناح ہاوٴس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیدیاعدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ 2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کرسکتے…

پی ایس ایل 10فائنل:گلوکار ابرارالحق نے پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں معروف گلوکار ابرارالحق نے پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔پی ایس ایل 10 کی فائنل تقریب کو پاک بحریہ کے نام کیا گیا ہے، جس میں سمندری حدود کے محافظوں کو بھرپور خراج…

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ،فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر بھی ملاقات میں شریک تھے

استنبول(آن لائن)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف استنبول میں جب صدارتی محل پہنچے تو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ان کا…

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

راولپنڈی، پشاور (آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل…

ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں ،حنیف عباسی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہاہے کہ ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو مارگلہ اسٹیشن کا اچانک دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وفاقی…

فیلڈ مارشل نے فیصلہ کیا بھارت کے 26 مقامات پر انکو جواب دوں گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے فیصلہ کیا بھارت کے 26 مقامات پر ان کو جواب دوں گا۔خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ کی ڈی جی آئی ایس پی آر…

بانی پی ٹی آئی کا معاملہ عدالت میں ہے، عدالت کو فیصلہ کرنے دیں‘یوسف رضاگیلانی

لاہور(آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے حکومت سے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ عدالت میں ہے، عدالت کو فیصلہ کرنے دیں۔…

نسیم شاہ کی بیٹرز سے پٹائی؛ فٹنس پر سوال اٹھنے لگا

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن میں بیٹرز کے ہاتھوں مسلسل پٹائی اور ناقص بالنگ نے نسیم شاہ کی فٹنس پر سوالیہ نشان اٹھادیا۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سوال اٹھایا…

شمالی کوریا کا نیا جنگی بحری جہاز لانچنگ کے دوران تباہ

پیونگ یانگ(آن لائن) شمالی کوریا کا دوسرا نیول ڈسٹرائر (جنگی بحری جہاز) لانچنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر بری طرح نقصان کا شکار ہو گیا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق، اس ناکام تجربے میں بحری جہاز کے ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا اور اس…