پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 6 مظاہرین کومقدمہ سے ڈسچارج کردیاگیا
ان ملزمان کے راستے میں رکاوٹ نہیں ڈالنی نہ دوبارہ گرفتار کرنا ہے،جج کی پولیس کو ہدایت
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار 6 مظاہرین کومقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج…