فوری طور پر 11ویں این ایف سی ایوارڈ نافذ کیا جائے
ابھی تک وزیر اعظم بھی پشاور نہیں آئے ان کو بھی آنا چاہیے ،گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور(آن لائن)صوبہ کے امن و مسائل، حقوق کیلئے آج سیاسی قیادت یہاں موجود ہے، آج کانفرنس میں سیاسی قائدین کی موجودگی نے ثابت کیا کہ صوبہ کے مسائل و حقوق پر ہم سب…