تیسرا ون ڈے‘ زمبابوے کو 99 رنز سے شکست‘ پاکستان نیسیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

بولائیوا(آن لائن)پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں مہمان زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ پاکستان نے کامران غلام کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچری کی بدولت 304 رنز کا ہدف دیا جس…

امریکا جاپان میں میزائل نصب کرنے سے باز رہے، روس کا انتباہ ”

ماسکو (آن لائن)روس نے امریکا کو جاپان میں میزائل نصب کرنے سے خبردار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روس نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جاپان میں اپنے میزائل نصب نہ کرے کیونکہ اس سے ملکی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گا،…

سوشل میڈیا پر رینجرز کی نوجوانوں کی شہادت کے حوالے سے جھوٹا بیانیہ بنانے والے مجرم کی شناخت کر لی…

بانی پی ٹی آئی کوئی سیاسی قیدی نہیں ان کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات ہیں، احسن اقبال شر پسندمظاہرین اسلام آباد کا امن خراب کرنا چاہتے تھے انکا کوئی عوامی مطالبہ نہیں تھا ، وفاقی وزرا کی مشترکہ پریس کانفرنس اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزرا…

مودی کے جنگی عزائم‘ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب…

بانی پی ٹی آئی راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں،ملاقات کیلئے ان سے رابطہ کریں، جیل ذرائع

راولپنڈی (آن لائن)اڈیالہ جیل کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتی افراد راولپنڈی پولیس سے رابطہ کریں‘جیل انتظامیہ کے پاس اختیار نہیں۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے…

حرا مانی کی بلر تصویر فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچاگئی

کراچی (آن لائن)پاکستانی اداکارہ،گلوکارہ اور ماڈل حرا مانی کیدھندلائی ہوئی چکمتی تصویر بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچاگئی۔یوں تو ڈراما سیریل ’دو بول’ میں ناظرین حرا مانی کی معصومیت پر دل ہار بیٹھے اور پھر ایک یا دو نہیں بلکہ ' میرے پاس تم…

رادھیکا مرچنٹ کے ساڑھی لْک نے فیشن کی دنیا ہلا دی

ممبئی (آن لائن)جولائی 2024 میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی سے شادی کرنے والی رادھیکا مرچنٹ ہمیشہ اپنے اسٹائل سے ہمیں متاثر کرتی ہیں۔رادھیکا نے ایک عام سی تقریب کو اپنی چمکتی دمکتی ساڑھی سے چار چاند لگادیے اور یہ ثابت کردیا کہ ساڑھیاں…

محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

کوئٹہ( آن لائن) تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتون خوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے…

دورہ جنوبی افریقہ؛ فخر سمیت اہم کھلاڑیوں واپسی کا امکان

لاہور(آن لائن)دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی سے متعلق مشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ افریدی اور نسیم شاہ کی…

یہ نہیں ہوسکتا قومی ٹیم بھارت جاکر کھیلے اور بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئے، محسن نقوی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ پاکستانی ٹیم بھارت جاکر کھیلے اور بھارتی ٹیم پاکستان نہ ا?ئے، ہائبریڈ ماڈل پر فیصلہ ووٹس پر ہونے کی صورت میں حکومت سے مشورہ کرکے ا?ئی سی سی کو ا?گاہ کریں…