مصر میں چلتے ٹرک سے آلو اور سبزیاں چرانے والا گینگ گرفتار

قاہرہ (آن لائن) مصر میں پولیس نے چلتے ٹرکوں سے سبزیاں اور پھل چرانے والے گینگ کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق اس گینگ کی دن دیہاڑے انوکھے طریقے سے واردات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ…

شام، امریکا نے داعش کا عہدیدار گرفتار کرلیا

دمشق (آن لائن) امریکی فوج نے شام میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے عہدیدار ابو ہلال کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں…

عالیہ بھٹ ہدایت کار واسان بالا کی آنیوالی فلم جگرا میں جلوہ گر ہو ں گی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ ا داکارہ عالیہ بھٹ ہدائتکار واسان بالا کی آنیوالی فلم جگرا میں جلوہ گر ہو ں گی ۔ دھرما پروڈکشن نے عالیہ کی آئندہ سال ریلیز ہونیوالی اس فلم کی ویڈیو ریلیز کی ہے ۔ فلم کی کہانی ایک بہن کی بھائی کے ساتھ محبت پر مبنی ہے…

شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کی 2 فلمیں دینے والے واحد اداکار بن گئے

ممبئی (آن لائن) شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کمانے والی 2 فلمیں دینے والے بالی ووڈ کے واحد اداکار بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھا ن اور جوان کی غیر معمولی کامیابی نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کو تاریخ کا واحد اداکار بنا دیا جن کی 2…

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ،پنجاب حکومت نے 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ( آن لائن) بینائی متاثر ہونے کا معاملہ پر پنجاب حکومت نے 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی جو کہ 7 روز میں تحقیقات کریگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے آنکھوں کے انجکشن ایوسٹین سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر نئی 10 رکنی…

ڈریپ کا غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)ڈریپ کا غیر قانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی،غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا گیا ہے،غیر قانونی، غیر معیاری ادویات خاتمے کا ہدف…

سرفراز بگٹی صاحب سیاسی قد کے مطابق بات کریں ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ سرفراز بگٹی صاحب جتنا سیاسی قد ہے اتنی بات کریں ، نواز شریف نے ائیرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نہ آپ کا مسئلہ ہے اور نہ آپ کا فیصلہ ،اپنی فورس…

یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف و شفاف اور آزادانہ ہو گا، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد، لندن( آن لائن ) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف و شفاف اور آزادانہ ہو گا،انتخابات میں # کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی،پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے…

آر پی او راولپنڈی شیخ رشید سے متعلق آگاہ کریں، لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ شاکر اور ایک ملازم کی بازیابی کے لئے دائر پٹیشن پر آر پی او راولپنڈی کو ہدائیت کی ہے کہ 1 ہفتے کے اندر شیخ رشید…

نواز شریف کی واپسی خوش آئندہ ہے، بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا ہے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نواز شریف کی گرفتاری پر بیان کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، یہ بات خوش آئند ہے کہ نواز شریف پاکستان…