عالیہ بھٹ ہدایت کار واسان بالا کی آنیوالی فلم جگرا میں جلوہ گر ہو ں گی
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ ا داکارہ عالیہ بھٹ ہدائتکار واسان بالا کی آنیوالی فلم جگرا میں جلوہ گر ہو ں گی ۔ دھرما پروڈکشن نے عالیہ کی آئندہ سال ریلیز ہونیوالی اس فلم کی ویڈیو ریلیز کی ہے ۔ فلم کی کہانی ایک بہن کی بھائی کے ساتھ محبت پر مبنی ہے ۔ جس میں ایک بہن اپنے بھائی کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی دکھائی دیگی ۔ فلم آئندہ سال ستائیس ستمبر کو ریلیز ہوگی ۔
Comments are closed.