26نومبر احتجاج، وزیراعظم، وزیرداخلہ ودیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے 22 اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا…

26نومبر کے پرتشدد احتجاج،اعظم سواتی،سلمان اکرم راجہ کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے پرتشدد احتجاج کے مقدمات میں نامزد تحریک انصاف کے رہنماوٴں اعظم سواتی اور سلیمان اکرم راجہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر حاضری استثنیٰ کی…

تیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا، سارہ زعفرانی نئی وزیر اعظم مقرر

تیونس(آن لائن) شمالی افریقی ملک تیونس میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں صدر قیس سعید نے وزیر اعظم کامل مدوری کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک شدید معاشی بحران اور بڑھتے ہوئے مہاجرین کے مسئلے…

صدر ٹرمپ نے سیاسی حریفوں کملا ہیرس، ہیلری کلنٹن کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کردی

نیو یارک(آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مخالف صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر کملا ہیرس اور سابق وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی سیکورٹی کلیئرنس منسوخ کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے…

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 10 دن باقی

حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8 لاکھ 75 ہزار سے متجاوز اسلام آباد (آن لائن)غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 10 دن…

قومی سلامتی کی پارلیمانی پارٹی کی دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی واضح مذمت‘متاثرہ خاندانوں سے گہری…

دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں ختم کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ انسداد دہشت گردی کے لیے قومی اتفاق کی ضرورت اورنیشنل ایکشن پلان اور عزم استحکام کی حکمت عملی پر فوری عمل درآمد پرزور حزب اختلاف کے بعض اراکین کی عدم شرکت…

افغانستان میں دہشتگردی کا معاملہ بھرپور انداز میں سفارتی سطح پر اٹھانا ہو گا‘بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے‘جو آگ پاکستان میں لگی ہے ہمارے اردگرد رہنے والے مت سمجھیں کہ ان تک نہیں پہنچے گی۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کی…

ہمیں آپس کی بدگمانی کو ختم کرنا ہوگا‘علی امین کی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ ہمیں آپس کی بدگمانی کو ختم کرنا ہوگا‘علی امین نے بانی پی ٹی آئی کا نام لئے بغیر سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔ وہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس…

ہم کہاں جائیں،قانون و انصاف کا اتنا تماشا نہیں بننا چاہیے، علیمہ خان

لاہور(آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ قانون اور انصاف کا اتنا تماشا نہیں بننا چاہیے، ہم کہاں انصاف لینے جائیں جب مجبوری میں جج صاحب بھی انصاف نہیں دے سکتے۔انسداد دہشتگری عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو…

ملک محفوظ ہاتھو ں میں ہے ،جنرل عاصم منیرکا قومی سلامتی کمیٹی کے شرکا کو بریفنگ

آرمی چیف نے متعدد مواقعوں پرقرآنی آیات کا بھی حوالہ دیا شرکاء کو سکرین اور سلائیڈز کی مدد سے اہم شواہد کے ساتھ صورت حال سے آگاہی دی گئی #/h# اسلام آباد (آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…