حکومت سنبھالی تو ملک میں بجلی کابحران تھا،احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو ملک میں بجلی کابحران تھا،سی پیک کے تحت پاورپلانٹس لگائے اور بجلی کا بحران ختم کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی لوگوں…

پاکستان میں دہشتگردی ،افغانی ملوث ،پکڑے جانیوالے خوارجی کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے مزید ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے ہیں۔گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار افغانستان سے ملتے ہیں…

جنگ کا تیسرا روز، 3ستمبر1965، مسلح افواج عوام کے ہمراہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا

راولپنڈی (آن لائن)جنگ کا تیسرا روز، 3ستمبر1965، جنگ جاری تھی اور پاکستان کی مسلح افواج عوام کے ہمراہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی تھیں ، ایک طرف بھارتی وزیراعظم لال بہادر شاستری اپنی قوم پر طاری پاک فضائیہ کے حملوں کا خوف دور کرنے…

عمران خان و پی ٹی آئی پر پابندی کا کیس،سندھ ہائیکورٹ نے پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

کراچی(آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان و پی ٹی آئی پر پابندی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا،سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی، جسٹس جواد اکبر نے پیمرا کی اپیل خارج کر دی،سندھ ہائی کورٹ میں…

بیرسٹرسیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید کے رابطوں کی تردید کردی

پشاور (آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور روپوش پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے رابطوں کی خبر کی تر دید کر دی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں، مراد سعید صوبے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے قرضہ پروگرا م کیلئے 3نئی شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کو نئے قرضہ پروگرا م کیلئے 3نئی شرائط عائد کر دی ہیں اور پنجاب حکومت کی طرف سے بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ سبسڈی کی فراہمی 30 ستمبر تک ختم کرنیکا مطالبہ کردیا ہے۔ ان شرائط کی…

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری سرکلر میں کہاگیا ہے کہ سرکاری ملازمین بغیر اجازت کوئی سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکتے۔…

مہنگائی کی شرح میں کمی کارکردگی کا ثبوت، سفر ابھی بہت لمبا ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی کارکردگی کا ثبوت ہے، ابھی شروعات ہے، سفر لمبا ہے، ہمیں اپنے اخراجات میں کمی لانی ہے،کرپشن اور اسمگلنگ کا خاتمہ کرنا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے…

ا سلام آباد ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری فیضان کوبازیاب کراکے پیش کرنے کاحکم

عدالت نے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی کو آئی جی اسلام آباد کی معاونت کرنے کی ہدایت کردی اسلام آباد ( آن لائن)ا سلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فیضان کوجمعرات تک بازیاب کراکرپیش کرنے کاحکم۔دے دیاہے جبکہ بازیابی کی درخواست میں آئی ایس آئی کو…

عمران خان نے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد( آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9مئی کیسز میں ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔وکیل عزیر کرامت بھنڈاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،ہے سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ اور…