پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

فضائی حملے اس دن ہوئے جب پاکستان کے خصوصی ایلچی محمد صادق کابل میں تھے ایسااقدام مسئلے کا حل نہیں،افغانستان اپنی سرزمین کے دفاع کو ناقابل تنسیخ حق سمجھتا ہے ،افغان حکام کابل (آن لائن)افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی…

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کیا گیا ہے اور اکتوبر میں پاکستان…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے، وزیرخزانہ

ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کریں گے جس سے کرپشن اور ہراسمنٹ کم ہوگی، اورنگزیب ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی مداخلت کم کریں گے، جس سے کرپشن اور ہراسمنٹ کم ہوگی،پریس کانفرنس  عام آدمی پر سب سے بڑا ٹیکس…

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

 قوم، حکومت اور مسلح افواج انصاف اور ریاست کی ناقابل تسخیر رٹ کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہیں‘آئی ایس پی آر  حسان خان نیازی  کو 10 سال قید بامشقت ‘ باقی مجرمان کو 9سال تک کی قید بامشقت کی سزائیںدی گئی ہیں راولپنڈی(آن…

مذاکرات میں سنجیدگی نظر آئی تب سول نافرمانی کی کال واپس لینے پر سوچا جائیگا‘ شیخ وقاص

بانی نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور مجھے عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دی ہیں‘نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اگر سنجیدگی نظر…

قائداعظم آزادی، مساوات اور مذہبی رواداری کے نظریات غیر متزلزل تھے‘آرمی چیف

قائد کا عزم آج بھی قوم کو جدید چیلنجز سے نمٹنے کے لئے رہنمائی فراہم کرتا ہے‘قائد کے یوم پیدائش پر پیغام راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرنے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

آرمی چیف کی سینٹ جوزف کیتھولک کیتھڈرل چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت

مسیحی برادری نے چرچ آمد پر آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا کرسمس محبت، ہمدردی کا اظہار ہے، محبت اورہمدردی پاکستان کے متنوع معاشرے کو مضبوط بناتے ہیں‘جنرل عاصم منیر راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک…

ایران کا اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ

ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے‘اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کا سیکرٹری جنرل کو خط نیویارک (آ ن لائن)ایران نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دے…

حزب اللّٰہ 10 برس تک اسرائیل سے دھماکا خیز آلات خریدتا رہا‘اسرائیلی ایجنٹس

حزب اللّٰہ کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ حقیقت میں اپنے دشمن اسرائیل سے ہی یہ آلات خرید رہے ہیں فرضی کمپنیوں کے اشتہار دیئے گئے،تائیوان کی کمپنی گولڈ اپولو لاعلمی میں موساد کے منصوبے کا حصہ بن گئی تل ابیب (آ ن لائن)اسرائیلی انٹیلی جنس کے 2…

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ‘42مسافرہلاک

طیارے میں سوار 25 مسافر زندہ بچ گئے‘ طیارے نے حادثے سے قبل ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی باکو (آ ن لائن)آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ…