مودی سرکار کا بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے کا فیصلہ
نئی دہلی (آن لائن) مودی حکومت نے بھارتی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کا سیشن…