ہمارا دین اسلام جو انصاف، رحم اور تمام مخلوقات کے احترام کی لازوال تعلیمات پر مبنی ہے،شہباز شریف
اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ منا رہے ہیں. یہ ہفتہ پوری دنیا میں متنوع مذہبی برادریوں کے…