پاک بحریہ کے افسران و اہلکار پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں‘وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے افسران و اہلکار پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں‘مجھ سمیت پوری قوم کو پاک بحریہ کے افسران و جوانوں پر فخر ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بحیرہ…

مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے جو پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، اس میں کوئی صداقت نہیں، محسن نقوی

کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علمائے کرام کی دینی، سماجی اور قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام میں علما کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔ مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے جو پراپیگنڈہ…

ویمنز ورلڈکپ‘ جنوبی افریقا سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

کولمبو(آ ن لائن)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم جنوبی افریقا سے شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی تو دوسرے ہی اوور میں بارش کے باعث میچ…

پنڈی ٹیسٹُ آصف آفریدی کے ڈیبیو پر پانچ شکار، پاکستان کی پوزیشن مستحکم

راولپنڈی (آ ن لائن)پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی پوزیشن مستحکم کردی۔جنوبی افریقا نے 185 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز کا آغاز کیا تو آصف آفریدی کی چوتھی گیند پر کائل ویرین محمد رضوان کو کیچ تھما…

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن)ُپختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے معاملے پر پیش رفت سامنے آ گئی ہے‘بیرون ملک موجود سپیکرقومی اسمبلی کو محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے بارے میں دی گئی…

پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا انسداد منشیات آپریشن، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (سی ایم ایف) کی سعودی عرب کے زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150  کے تحت کام کرتے ہوئے شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کا ایک بڑا آپریشن کامیابی سے انجام دیا، جس کے نتیجے…

لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگانا چاہیے،جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس کی سماعت آج جمعرات تک کے لیے ملتوی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگانا چاہیے۔ بھارت میں لوگ برسوں سے…

پاکستان نے دو سال سے زائد وقفے کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں تک رسائی حاصل کر لی ہے، محمد…

واشنگٹن (آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام، مالی نظم و ضبط اور ساختی اصلاحات کے ایک اہم دور سے گزر رہا ہے، جس کے مثبت نتائج عالمی سطح پر تسلیم کیے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ ، خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ…

اسلام آباد ( آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور انکے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں فلسطین اور غزہ کی سنگین انسانی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد اہم علاقائی و عالمی امور…

بلوچستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ناگزیر، ذاتی سیاسی ایجنڈوں کی نفی کرنے کی ضرورت ہے،فیلڈمارشل…

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عوامی فائدے کو یقینی بنانے کیلئے بلوچستان کی معیشت میں دستیاب بے پناہ مواقع سے استفادہ کرنا ہوگا، بلوچستان کے نوجوانوں کو دیرپا ترقی کے لئے بااختیار بنانا ناگزیر ہے، سول…