خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا ،29 اگست تک عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو اسد عمر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے 29 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے ان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹس ایکٹ…