مشہورتامل فلم پشپا کے اداکار الوارجن جیل سے رہا، مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی (آن لائن)مشہور تامل فلم پشپا 2 کے اداکار الو ارجن نے ایک رات جیل میں گزاری۔ ہفتہ کی صبح الو ارجن کو رہا کیا گیا۔ جیل سے رہائی کے بعد اللو ارجن سب سے پہلے گیتا آرٹس کے دفتر گئے۔ اس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پشپا…

اسرائیلی فوج کو موسم سرما گولان کی پہاڑیوں کے ’بفر زون‘ میں گزارنے کا حکم جاری

تل ابیب (آن لائن)اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ گولان کی پہاڑیوں پر اقوام متحدہ کے گشت والے ’بفر زون‘ میں موسم سرما گزارنے کے لیے تیار رہے۔ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ اتوار…

مارشل لا کا نفاذ لے ڈوبا، جنوبی کورین صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

ووٹنگ سے قبل دارالحکومت سیئول میں ہزاروں کی تعداد میں شہری صدر کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے سیول (آن لائن) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف ملک میں مارشل لگانے پر چند روز میں دوسری مرتبہ مواخذے کے لیے ووٹنگ ہوئی جو کامیاب ہو گئی۔غیر ملکی…

بل پر صدر کے اعتراضات”بلی تھیلے“ سے باہر آگئی

ایوان صدر کے،بابووں،نے سوسائیٹیزایکٹ، پڑھا ہی نہیں ورنہ اعتراضات اٹھانے کی نوبت ہی نہیں آتی،حافظ حمد اللہ اسلام آبا د(آن لائن)دینی مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراضات پر جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا…

وزیر اعظم شہباز شریف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری بھجوائی تھی،وزیر اعظم نے مشترکہ اجلاس 17…

وزیر اطلاعات کی ترکیہ کے صدارتی ہیڈآف کمیونیکیشنز پروفیسرسے ملاقات

استنبول(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ،ملاقات میں میڈیا کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے، عوامی سفارت کاری کو فروغ دینے، اسلاموفوبیا اور مس…

بس بہت ہوگیا اب ملک کو بہتری کی طرف بڑھنا چاہیے، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کیلئے شرط نہیں رکھی، مطالبات ضرور رکھے ہیں میڈیا سے گفتگو اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی تاہم مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ بس بہت ہوگیا اب ملک کو…

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 32 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے بتیس ملزمان کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی ہتھکڑیاں کھلوا کر رہا کرنے کا حکم دیا اور پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار…

شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں…

ڈھاکہ(آن لائن) شیخ حسینہ واجد کی بھارت نواز کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں بتدریج بہتری آرہی ہے خاص طور پر دونوں ممالک کے دانشور اور اسکالرز بھارت کی ہندوتوا پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد و یگانگت پر…

بغیر مشاورت کے جج کا نام تجویز کرنے پر کور کمیٹی کا اظہار برہمی،بیرسٹر گوہر سے پوچھ گچھ

وقت کم تھا مشاورت نہیں کر سکا ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر نام تجویز کیا ،بیرسٹر گوہر کا اعتراف اسلام آباد(آن لائن)جوڈیشل کمیشن میں مشاورت کے بغیر نام تجویز کرنے کا معاملے پر تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس میں اراکین رکن کمیشن…