پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پندرہ اکتوبر کو ا حتجاج کی کال دے کر اپنا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ، طلا ل…
اسلام آباد (آن لائن) ن لیگ کے سینیٹر طلا ل چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک بار پھر پندرہ اکتوبر کو ا حتجاج کی کال دے کر ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہونے کا ثبوت دیا ہے ، ایس سی او کانفرنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا ۔ ا حتجاج کرنے والوں…