شادی کے 29 سال بعد اے آر رحمان اور اہلیہ میں علیحدگی
ممبئی (آن لائن) بھارت کے معروف موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف موسیقار اے آر رحمان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی۔ تاہم شادی کے 29 سال بعد ان کی…