ملاقات سے روکے جانے پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا کی درخواست پر تفتیشی افسر کی طلبی
عدالتی اجازت کے باوجود تفتیشی آفیسر نے روکا، عمران خان کی صحت پر پوری قوم کو تشویش ہے، ملنے دیا جائے، وکلا
راولپنڈی(آن لائن)عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی…