بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کیساتھ مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کیساتھ مذاکرات کا آغاز ہو گیا، تعارفی سیشن میں معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اورمعاشی اہداف پر رپورٹ جمع کرائی گئی۔پاکستانی وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کا آئی ایم ایف مشن کے ساتھ تعارفی…

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم پرتھ سے برسبین روانہ

لاہور (آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14 نومبر کو برسبین میں ہوگا جس کیلئے قومی ٹیم آج پرتھ سے برسبین روانہ ہوگی۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بھی پاکستان سے برسبین پہنچ چکے ہیں جن میں عثمان خان، عمیر…

پاکستان کا کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان نے کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی اولمپکس بڈ کی بھی مخالفت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بھارت 2036 میں اولمپکس کی میزبانی کا خواہشمند ہے۔…

”بھول بھلیاں“کی کامیابی کے بعد ”عشقیا“ جیسی فلمیں ملیں،ودیا بالن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ بھول بھلیاں سیریز کی پہلی فلم کی کامیابی سے فلم سازوں کا میرے بارے میں تصور تبدیل ہوا۔ودیا بالن بھول بھلیاں فرنچائز کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی تیسری فلم میں شامل ہیں،…

میرا فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ہانیہ عامر

لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کے بارے میں اپنا ارادہ بتا دیا۔ہانیہ عامر آج کل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔اس تقریب کے…

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا

لاہور (آن لائن) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر…

قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی کا پاسپورٹ کی تیاری میں تاخیر پراظہار تشویش

اسلام آباد( آن لائن)قومی اسمبلی داخلہ کمیٹی نے پاسپورٹ کی تیاری میں تاخیر پر تشویش کا اظہارکیا ہے اور فوری طور پر اقدامات اٹھانے کی سفارش کی ہے کمیٹی نے امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو اتھارٹی بنانے کے حوالے سے وزارت خزانہ سے جواب طلب کرلیا۔ کمیٹی…

امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنے والے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی حاصل کر رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے طنزیہ وار کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنے والے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی حاصل کر رہے ہیں۔تحریک انصاف اپنے انجام کی طرف گامزن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں کہا…

190ملین پاؤنڈ کیس،عدالتی احکامات موصول نہ ہونے پر مزید سماعت13 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی (آن لائن) اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس کی سماعت ہائی کورٹ کے احکامات موصول نہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ :ماہ رنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر دلائل کے بعدفیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ نے ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست…