پرنس کریم آغا خان چہارم مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک
تدفین میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، پاکستان کے وزیرخزانہ اورنگزیب سمیت 300 سے زیادہ شخصیات کی شرکت
لزبن( آن لائن )اسماعیلی برادری کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کو مصر کے شہر اسوان میں ایک خصوصی تقریب کے بعد…