بلاول حکومت سے ناراض،احتجاجاً جوڈیشل کمیشن سے اپنانام واپس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وعدوں سے مکرنا، مشاورت سے فرار اوراہم فیصلوں میں کوآرڈی نیشن سے انکار پر حکومت سے ناراض ہوگئے ،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے…

حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہے،نوجوانوں کو بااختیاربناناوقت کا تقاضاہے،پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔وہ…

چین اورپاکستان ایئرفورسزکے درمیان انڈس شیلڈ2024مشترکہ مشق اختتام پذیر

اسلام آباد(آن لائن)چین اورپاکستان ایئرفورسزکے درمیان انڈس شیلڈ2024مشترکہ مشق اختتام پذیرہوگئی۔مشق میں پاکستان ایئرفورس اورچین کی پیپلزلبریشن آرمی ایئرفورس نے شرکت کی۔مشق کو عصرحاضرکے چیلنجزکاسامناکرتے ہوئے چین پاکستان کے درمیان باہمی تعاون…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی‘1لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کرسکیں گے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی ۔وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کے مطابق 1لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔پیکج 10لاکھ 65ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہو گا۔سپانسرشپ اسکیم…

شرح سود میں کمی‘ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے‘ وہی اقوام آگے بڑھتی ہیں جو کمر کس لیں اور فیصلہ کرلیں کہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کیلئے پرعزم ہوں۔…

پی ٹی آئی میں اختلافات ، علی امین کی عاطف خان کیخلاف گفتگو کی مبینہ آڈیو وائرل

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور سینر رہنما عاطف خان کے خلاف وزیر اعلی علی امین کی مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے، سینئر…

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(آن لائن)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔جسے ڈائری نمبربھی الاٹ کردیاگیا،دائردرخواستوں کی تعداد 8سے زیادہ ہوگئی،اس سے قبل وکلاء تنظیموں سمیت سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے بھی…

گرفتارپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی 2روزہ جسمانی ریمانڈپر ٹیکسلا پولیس کے حوالے

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تھانہ ٹیکسلا کے مقدمہ میں گرفتار سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے تھانہ ٹیکسلا…

آسٹریلیا کیخلاف شکست، آخر میں ناقص منصوبہ بندی ہمیں مہنگی پڑی‘احمدشہزاد

کراچی (آن لائن)آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست پر اوپنر احمد شہزاد نے پاکستانی ٹیم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہی پرانی کہانی! یقین نہیں آتا، پاکستان کو یہاں سے نہیں ہارنا…

آسٹریلیاکے خلاف پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کے کم بیک پر رمیز راجہ نہال

لاہور(آن لائن)آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شکست کے باوجود بھی سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کمنٹیٹر رمیز راجا بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے رضوان نے…