پرنس کریم آغا خان چہارم مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک

تدفین میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، پاکستان کے وزیرخزانہ اورنگزیب سمیت 300 سے زیادہ شخصیات کی شرکت لزبن( آن لائن )اسماعیلی برادری کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کو مصر کے شہر اسوان میں ایک خصوصی تقریب کے بعد…

وزیراعظم کی فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش

لاہور (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش۔آپریشنز میں 7 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو…

فافین کی جانب سے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن ) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافین ) کی جانب سے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ،مجموعی طور پر 371میں سے 112انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ کردیا گیا۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا 9 سے 11 فروری کو غیر ملکی دورہ

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا 9 سے 11 فروری کو غیر ملکی دورہ ،چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اس دوران قائم مقام صدر پاکستان کے فرائض سر انجام دیں گے۔کابینہ سیکرٹیریٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ جاری…

سپریم کورٹ ججز تعیناتی‘ سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس کو خط، اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں آٹھ ججز کی تعیناتی کے معاملے پر ممبر جوڈیشل کمیشن سینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔سینیٹر علی ظفر نے خط میں پیر کا اجلاس موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔خط میں اسلام آباد…

وزیراعظم یو اے ای کی دعوت، وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم،دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے ۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 10 اور 11 فروری کو دبئی میں…

عوام سڑکوں پرآئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مردان(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یوآئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پرآئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا۔جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی…

امریکا‘عدالت نے ایلون مسک کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی عدالت کے جج نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔جج پال اینجل میئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کھربوں ڈالر کی ادائیگی کرنیوالے حکومتی نظام سے متعلق حساس معلومات افشا ہونے کا خدشہ ہے۔19 ریاستوں کے…

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا پلان خیالی پلاوٴ ہے‘ سابق اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (آن لائن)سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود بارک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خیالی پلاوٴ قرار دیتے ہوئے اسے ناقابلِ عمل قرار دے دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1999ء سے 2001ء کے درمیان اسرائیل کے وزیراعظم رہنے والے ایہود بارک نے…

سعودی عرب کے پاس بہت زمینیں خالی ہیں ‘ فلسطینیوں کو آباد کرے، نیتن یاہوکا مضحکہ خیز مشورہ

تل ابیب، ریاض (آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو نے مزید کہا تھا کہ سعودی عرب…