شمالی وزیرستان سے پی ٹی سی ایل کے 3 ملازمین اغوا

میران شاہ (آن لائن)شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ کے ایک گاؤں سے نامعلوم افراد نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے تین ملازمین کو اغوا کرلیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مغویوں کو نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا گیا…

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان گرفتار

کراچی (آن لائن)کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سابق ایم این اے کو 4 افراد سمیت کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا۔فکسٹ اٹ ٹیم کے سربراہ فلسطین سے…

مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا

چناری(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں 77 سال سے جاری بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف جہلم ویلی میں بھی یوم سیاہ منایا گیا، ہٹیاں بالا میں ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی نے کی، شرکاء ریلی نے سڑکوں پر نکل کر کالے جھنڈے،کالی پٹیاں باندھ…

کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 77 سال قبل آج کے دن بھارت نے سرینگر پر اپنی افواج اتار کر کشمیر…

حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی

بیروت (آن لائن)لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار مارے گئے جب کہ 14 اہلکار زخمی ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے گئے فوجیوں کی شناخت 43 سالہ کمانڈر ربی ابراہم یوزف گولڈ برگ، 30 سالہ ماسٹر سارجنٹ…

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک

تل ابیب (آن لائن)اسرائیل کے دارالحکومت میں ایک بس اسٹاپ پر تیز رفتار ٹرک نے راہگیروں کو کچل دیا جس میں 35 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گلیلوٹ ملٹری بیس کے قریب ایک بس اسٹاپ پر میوزیم کے دورے کے…

5 سالہ بیٹے کو بھوکا جان سے مارنے والی سفاک ماں کو بڑی سزا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنے 5 سالہ بیٹے کو موت کی نیند سلا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2021 میں میساچوسٹس کے ایک پارک سے بچے کی لاش برآمد ہوئی، لاش سے متعلق انکشاف کیا گیا کہ دفنانے…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات‘ستائیسویں آئینی ترمیم پر بات چیت

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میںآ ئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر بات چیت کی گئی ،…

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(آن لائن)دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ زمبابوے کیلئے بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور 3…

پی سی بی کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، فخر اور سرفراز سمیت متعدد کھلاڑی محروم

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مالی سال 25-2024 کے لیے قومی ٹیم کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے اور شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد بی کیٹیگری میں چلے گئے ہیں جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور فخر زمان سمیت متعدد کھلاڑی اس…