علی ظفر نے آئمہ بیگ کی بھارتی ہمشکل ڈھونڈ نکالی

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے آئمہ بیگ کی بھارتی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔ علی ظفر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں شاگن ورما نامی لڑکی علی ظفر کے گانے پر لپ سنکنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔علی ظفر کے گانے پر رِیل بنانے…

پاکستانی اور بھارتی اداکاروں کو ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، فہد مصطفی

لاہور (آن لائن) معروف اداکار فہد مصطفی نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی اداکاروں کو نہ صرف ایک ساتھ کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے بلکہ دونوں ممالک کے فنکاروں کو ایک دوسرے کے ممالک میں شوٹنگ کی بھی اجازت ہونی چاہیے۔فہد مصطفی نے…

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا سعودی عرب سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سعودی عرب سے تعاون کے معاہدوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون میں مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر…

پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے ریاست کی جانب سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے ریاست کی جانب سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اوروفاقی دارالحکومت میں ڈپٹی کمشنر نے احتجاج کے پیش نظر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی اوراحتجاج میں شامل شرپسند افراد…

چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘وزیراعظم‘ شوگر ملوں میں کیمرے نصب کرنے کا…

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی…

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکا

لاہور(آن لائن)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر پاکستان آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارتی…

شاہد اسلم کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنا دیا گیا

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد اسلم کی تقرری کی تصدیق کر دی۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہد اسلم بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے زمبابوے اور جنوبی افریقا جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے اسپن بولنگ کوچ کی تلاش ہے، کوچ کا…

چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغاز/عالمی دفاعی نمائش میں 350 غیر ملکی وفد کی شرکت

کراچی(آن لائن)چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز کا کراچی ایکسپو سینٹر میں آغاز ہوگیا۔افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نیخصوصی شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے مندوبین نمائش سے بہترین فائدہ…

بشری بی بی کی پشاورمیں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کی آڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد آنے کو کمزور کرنے کی کوشش کریں گے اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ خان سے اور ملک سے وفادار نہیں‘بشری کی وارننگ اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی کی اہلیہ بشری بی بی کی پشاورمیں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کی آڈیو…

علی امین گنڈا پور عوام کے و سائل کو ریاست کے خلاف استعمال کر ر ہا ہے ، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب اعظمی بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور عوام کے و سائل کو ریاست کے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔ فساد کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں ۔ بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں۔ غیر سیاسی کہلانے والی ایک…