سائفر کیس:چیئرمین تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید14 روزکی توسیع

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت ہوئی۔ جس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ…

جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس عمر عطاء بندیال ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر منتقل ہوگئے ہیں، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی حلف برداری سے قبل چیف جسٹس ہاؤس…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی روسی صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات

پیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کی دورہ روس میں صدر ویلادمیر پیوٹن سے ملاقات ہوگئی۔ ملاقات کے دوران پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام سمیت مختلف اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…

G-20اجلاس: مودی کی پالیسیوں کے خلاف بھار تی عوام نے بغاوت کردی

اسلام آباد،نئی دہلی ( آن لائن ) مودی کی پالیسیوں کے خلاف بھارت کی اپنی باشعور عوام نے بغاوت کردی ہے ۔اگر دنیا کو یہ لگتا ہے کہ اس نام نہاد جمہوری ریاست کے غیر انسانی اور غیر منصفانہ فیصلوں سے دنیا کو فرق نہیں پڑے گا تو یہ بالکل غلط ہے،…

بھارت میں آج کل جنونیت کا راج ہے، نصیرالدین شاہ

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے پاکستان اور مسلمان دشمنی پرمبنی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غدر 2 ، کیرالہ اسٹوری‘ اور ’ کشمیر فائلز‘ جیسی فلموں کی مقبولیت اور کامیابی…

پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (آن لائن) معروف بھارتی فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق گردش کرتی خبروں پر پہلی بار ردعمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں کسی کا نام بھی کسی کے ساتھ جوڑ دینا کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو…

بھارت سے شکست پر شاہد آفریدی داماد شاہین کی پرفارمنس سے ناخوش

اسلام آباد ( آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف بدترین شکست پر داماد شاہین آفریدی پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔پیر کو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں ریزرو ڈے پر بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی…

ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا

کولمبو ( آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور راؤنڈ کا پانچواں میچ سیمی فائنل کی حیثیت…

کسی کو بھی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دینگے،انوارالحق کاکڑ

گلگت بلتستان ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت کبھی نہیں دینگے، پاکستان میں کسی اور کی ایجنسی نہیں پاکستانی اداروں کا ہی اثر ہو گا کسی کو غلط فہمی ہے تو ہو دور کر لیں۔گلگت…

شاہ رخ کی جوان کا پانچ دن میں پوری دنیا سے 550 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ پر شاہ رخ خان کے میگا تھرلر جوان کی حکمرانی جاری ہے اور اب فلم نے صرف پانچ دن میں 550 کروڑ کا بزنس کرکے نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ نامور فلمساز ایٹلی کی ایکشن فلم نے صرف انڈین باکس آفس پر 300 کروڑ کا بزنس کما کر نیا…