سوشل میڈیا دور میں ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے، کاجول

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے دور میں مشہور شخصیت کیلئے ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ بن گئی ہے۔کاجول نے ایک تقریب کے دوران سوشل میڈیا ٹرولنگ بارے کھل کر بات کی ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر زیر گردش گلیمرس تصاویر…

چیف جسٹس کی تقرری ،پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پارٹی رہنما الجھ پڑے

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ فیصلے پر تحریک انصاف میں شدید اختلافات سامنے آگئے ہیں ،کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اراکین آپس میں الجھ پڑے،پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر او علی ظفر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل…

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوآج بدھ کیلئے نوٹس جاری کر تے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیاہے۔منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے…

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں، سربراہ…

26 ویں آئینی ترامیم معاشی و سیاسی استحکام کے لئے اہم سنگ میل ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوتہائی اکثریت سے چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری پر پوری قوم کو کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ترمیم دو ہزار چھ میں طے پانے والے میثاق جمہوریت کے ایک اور وژن کی تکمیل ہے ۔ آئینی ترمیم معاشی…

بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے محسن نقوی ترکیہ پہنچ گئے

استنبول(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اہم دورے پر ترکیہ پہنچ گئے،استنبول ائیر پورٹ پر ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جیند اور ترکیہ کی وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر جنرل مہمت علدی اور اعلی حکام نے وفاقی وزیر داخلہ محسن…

توشہ خانہ ٹو کیس ،ایف آئی اے نے درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ ٹو کیس میں سماعت آج بدھ کوبھی جاری رکھے گی جبکہ دوسری جانب توشہ خانہ ٹو کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشری بی…

سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا.سپریم کورٹ سے 26 آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی*26 آئینی ترمیم کیخلاف…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز…

سابق وفاقی وزیر‘ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی سالگرہ اور 26ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں پارلیمنٹ ہاوٴس…

اسلام آباد ( آن لائن) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی سالگرہ اور 26ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سینٹر میں کیک کاٹا۔ ایوان بالا سے 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا میڈیا سینٹر میں…