حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے جاری‘ اسرائیلی شہر جلیلی پر 20 راکٹ داغے
تل ابیب(آن لائن) لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے جانے والے ڈرونز میں سے ایک ڈرون اسرائیلی شہر نہاریا کی…