چین کا سفارتی محاذ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب، 7 دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
چین میں مذکورہ امریکی کمپنیوں اور ان سے جڑے عملے کے رئیل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد کر دیئے گئے
تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت ہمارے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت اورخودمختاری کیخلاف ہے‘چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (آن لائن) چین نے تائیوان کو…