بھارت: لوک سبھا کے سابق ممبر کو قتل کیس میں عمر قید کی سزا
نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی سپریم کورٹ نے دْہرے قتل کیس میں لوک سبھا کے سابق ممبر کو عمر قید کی سزا سنادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز پربھوناتھ سنگھ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنایا اورجرم ثابت ہونے پر انہیں عمر قید کی…