شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 23 ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے 23 ویں سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے افتتاحی خطاب میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سربراہان مملکت کی ایس سی او کونسل کی شاندار تقریب کی میزبانی کو…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا…

کراچی( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلاول ہاوٴس آمد ہوئی ہے ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی امور پر…

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس: علی امین اور حماد اظہر میں تلخ کلامی کی اندرونی کہانی

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پنجاب سے پارٹی کے سینئر رہنما حماد اظہر کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں علی…

اطلاعات ہیں جیل کک کو چھٹی پر بھیج دیا گیا عمران خان تنہائی اور اندھیرے میں قید ہیں

لندن (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائمہ خان تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں عمران خان تنہائی میں قید ہیں، لفظی طور پر اندھیرے میں ہیں اور بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہے اوربیٹوں سے بات چیت کرانے کا مطالبہ کیا…

بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ اب بچیوں سے زیادتی کے…

آئی پی پیز نے منافع پستول رکھ کر نہیں بنایا: شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آئی پی پیز نے منافع پستول رکھ کر نہیں بنایا، انہوں نے آپ کو معاہدہ دیا، آپ نے دستخط کیے۔ یہ بات سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں آئی پی پیز کے موضوع پر منعقدہ…

بانی پی ٹی آئی کے معالج ڈاکٹر عاصم عملہ کو بتائے بغیر واپس چلے گئے

راولپنڈی(آن لائن) بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے۔ڈاکٹر عاصم جیل کے باہر آئے،جیل عملہ کو روانگی کا بتائے بغیر واپس چلے گئے،ڈاکٹر عاصم نے سیکورٹی عملہ کو کوائف نوٹ کروائے اسکے بعد بغیر بتائے واپس…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں منقعد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر پاک بھارت دو طرفہ…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، کب کیا ہو گا؟ شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن)شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے، جس میں میزبان پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے اعظم اور دیگر اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی۔دفترِ خارجہ کے مطابق 2 روزہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لیے…

بھارت کا امریکا سے 31 پریڈیٹر ڈرونز کیلئے 32ہزار کروڑ مالیت کا معاہدہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے جنگی جنون میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس نے امریکا سے 31 پریڈیٹر ڈرون کے حصول کیلئے 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ ایک…