پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے3ارکان کی مذاکرات میں شرکت‘ 4 ارکان شریک کیوں نہ ہو سکے؟
حامد خان ملک سے باہر‘سلمان اکرم راجہ لاہور میں اہم کیسز میں عمرایوب پشاورہائیکورٹ میں پیش ہوئے‘ بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے3ارکان نے مذاکرات کے پہلے مرحلے میں شرکت کی جبکہ 4 ارکان شریک کیوں نہ ہو سکے،…