سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نامزدگی کی سماعت پر سپریم کورٹ نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ…

وکلا سے مشاورت جاری ہے،جلد وطن واپس آوں گا،نواز شریف

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وکلا سے مشاورت جاری ہے ، جلد پاکستان واپس جاوں گا ،جمہوری سسٹم چلتا رہنا چاہیے کسی صورت ڈی ریل نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے سابق…

سرفراز نواز کا ایشیا کپ سے قبل نگران وزیر اعظم کو خط، اہم مطالبہ کردیا

لاہور(آن لائن) سرفراز نواز نے نگران وزیر اعظم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے مکمل سپورٹ کیلئے سپورٹ کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرفراز نواز نے خط میں لکھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے مکمل سپورٹ کی ضرورت…

شہباز شریف نے حارث روٴف کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دے دیا

لندن( آن لائن) پاکستان اورافغانستان کے مابین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے مین گرین شرٹس کی شاندار کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم شہباز شریف نے شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث روٴف کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دے دیا۔ سابق…

بالی ووڈ فلموں کی ناکامی کی بڑی وجہ اتحاد کا نہ ہونا ہے،اداکار پاریش راول

ممبئی (آن لائن)نامور بھارت اداکار پاریش راول نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں اتحاد نہیں ہے۔ 250 فلموں میں اداکاری کا جوہر دکھانے والے پاریش راول بالی ووڈ کی جانی پہنچانی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران اس…

اکشے کمار اور خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن 20 سال بعد فلم ویلکم 3 ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور خوبرو اداکارہ روینہ ٹنڈن 20 سال بعد فلم ویلکم 3 ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں کو حال ہی میں ممبئی میں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔اکشے اور روینہ ساتھ ہی فروکش تھے اور روینہ نے…

ایڈووکیٹ خواجہ حارث نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کے نامور ایڈووکیٹ خواجہ حارث چیئرمین تحریک نصاف عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق خواجہ حارث عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نمائندگی کر رہیتھے،خواجہ حارث نے قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات کے…

سپریم کورٹ :رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست خارج

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ ()رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست خارج کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نیب درخواست پر سماعت کی، اس دوران نیب کے وکیل…

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زوراسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیا ہے جبکہ ایسٹر پیریز روئز نے کہا بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے…

صدر90روز میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کاپابند ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں نئی حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 90دن میں الیکشن ہونا آئینی ضرورت ہے، صدر90روز میں الیکشن کرانے کی تاریخ دینے کا پابند ہے،کوشش…