جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت، اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندانہ…
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے،معاشرے کے کسی بھی طبقے بالخصوص اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہا پسندانہ واقعات کی کوئی گنجائش نہیں ، کسی کو قانون ہاتھ…