ایف سی کے بہادر جوانوں نے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے ہراول دستے کا کردار اداکیاہے‘محسن نقوی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کو خراج عقیدت پیش اورشہید اہلکار سے دلی ہمدردی و…