فہد مصطفی کی ماں کے کردار کی پیش کش ہوئی تھی، عتیقہ اوڈھو

لاہور (آن لائن) سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مقبول ڈرامے کبھی میں کبھی تم میں فہد مصطفی کی ماں کے کردار کی پیش کش ہوئی تھی۔حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ انہوں نے کم عمر ہونے کی…

توڑپھوڑ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ سمیت 12 مقدمات میں اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا،جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ میرا گزشتہ روز کا غصہ قابل جواز نہیں تھا مجھے افسوس ہے،جج ہمارے…

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران بشری بی بی اور ان کے وکلا کی عدم حاضری پر…

راولپنڈی (آن لائن)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران عدالت نے بشری بی بی اور ان کے وکلا کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وکلا کا یہی طریقہ کار رہا تو ضمانت منسوخ کر کے وارنٹ دوبارہ جاری ہو سکتے ہیں۔نیب…

کراچی، سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا

کراچی (آن لائن)) کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ’ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں…

آپریشن میں 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنا ہمارے جوانوں کی بہادری و عزم کا ثبوت ہے‘بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بنوں میں آپریشن کے دوران میجر اور دو جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس اور شہید ہونے والے میجر عاطف خلیل، نائیک آزاد اللّٰہ اور لانس نائیک غضنفر عباس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ایک بیان…

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ تشویشناک، قانونی کارروائی ہوگی ، پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) دفتر خارجہ نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کو تشویشناک قرار دیتے ہوے کہا ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی کی جائے گی ۔ دو ہزار انیس میں بھارت سے تجارت معطل کی تھی ۔ ابھی بھی وہی…

وزیر اعظم پاکستان اور قطر کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات

دوحا(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوٴں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے…

حکومتی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر اعظم کو خط، امریکی کانگریس کے خط کواندرونی مداخلت قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن)حکومتی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی کانگریس کے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا اور کہا کہ کسی ملک کے ارکان کو کوئی حق نہیں کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے ،تفصیل کے مطابق 160 ارکان…

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج منصور علی شاہ وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس منصور علی شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے۔وہ سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے اعزازمیں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس اور نئے چیف جسٹس یحیٰ آفریدی کے حلف اٹھانے سے قبل سعودی عرب…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبا د ہائی کورٹ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بیان دیتے ہوئے کہاکہ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، جس پر جسٹس ارباب طاہر نے درخواست نمٹاتے ہوئے کہاکہ آپ دیکھ لیں آئندہ کوئی…