لاہور میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ، احتجاج اوکاڑہ، ملتان اور کامونکی کے تعلیمی اداروں تک پھیل گیا

لاہور،ملتان، کامونکی(آن لائن)پنجاب کالج گلبرگ لاہور کیمپس میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کے خلاف طلبا و طالبات کا احتجاج لاہور، اوکاڑہ، ملتان اور کامونکی کے تعلیمی اداروں تک پھیل گیا۔گزشتہ روز پولیس نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ…

شنگھائی تعاون تنظیم کے نمایاں اثرات مرتب ہوں گے وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی کی منازل طے کر لے…

اسلام آباد(آن لائن)چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے نمایاں اثرات مرتب ہوں گے وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی کی منازل طے کر لے گا‘پاکستان کے ساتھ ہر فورم پر ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں…

صدر آصف زرداری اور چینی وزیراعظم کی ملاقات،پاکستان اور چین ن اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور چین ن اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاک چین دوستی کے دشمن سی پیک منصوبوں کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، دشمن اپنی مذموم کوششوں میں کامیاب نہیں ہوں گے۔چین کے وزیراعظم لی…

کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ”دوپتی“ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ممبئی (آن لائن) نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔فلم میں کیرتی سینن نے ایک منفرد ڈبل رول ادا کیا ہے جس میں وہ جڑواں بہنوں ساومیا اور شیلی کا کردار…

سدھارتھ ملہوترا اور جھانوی کپور پہلی بار فلم ”پرم سندری“ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے دو معروف ستارے سدھارتھ ملہوترا اور جہانوی کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم ’پرم سندریْ میں نظر آئیں گے، جس کی پروڈکشن معروف فلم ساز دینیش وجن کر رہے ہیں۔فلم کی شوٹنگ رواں سال نومبر یا دسمبر میں شروع ہونے کی امید ہے اور…

تو چل میں آیاکا سلسلہ جاری ’دوسرا ٹیسٹ‘ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹیں جلد گنوادیں

ملتان (آن لائن)دوسرے ٹیسٹ میچ میں کے پہلے کھانے کے وقفے تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 2 وکٹوں کے نقصان 79 رنز بنالیے۔ملتان میں کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی…

ڈراپ کرنے پر سابق کرکٹرز و تجریہ کار بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے لگے،شائقین کی مبارکبادیں

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا…

پاکستان کی اٹلی کی مشترکہ بحری مشقوں کیلئے اطالوی بحریہ کا ایئرکرافٹ کیریئر اور فریگیٹ پاکستان پہنچ…

کراچی (آن لائن)پاکستان کی اٹلی کی مشترکہ بحری مشقوں کیلئے اطالوی بحریہ کا ایئرکرافٹ کیریئر اور فریگیٹ پاکستان پہنچ گئے جن کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔ اطالوی سفیرنے اس موقع پر کہا کہ پاک بحریہ خطے کی اہم بحری قوت ہے اور پاک اطالوی معاشی و…

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات ‘اسمبلی اور چینی پارلیمان کے…

اسلام آباد (آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں قومی اسمبلی اور چینی پارلیمان کے مابین روابط بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ…

شمالی کوریا کیساتھ اسٹریٹجک معاہدہ، پیوٹن نے بل ایوان کو بھجوا دیا

ماسکو (آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدے کی توثیق کا بل ڈوما (یعنی ایوانِ زیریں) کو بھجوا دیا۔نئے معاہدے کے تحت فریقین میں سے کسی ایک پر اگر کسی ملک یا ریاستوں نے حملہ کیا اور اس نے خود کو حالت جنگ میں…