بھارت، گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی
نئی دہلی:امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب دھما کے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن ٹیمپل کی قریبی سڑک پر گزشتہ تین دنوں کے دوران یہ دوسرا دھماکا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے!-->…