بھارت، گولڈن ٹیمپل کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی

نئی دہلی:امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب دھما کے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گولڈن ٹیمپل کی قریبی سڑک پر گزشتہ تین دنوں کے دوران یہ دوسرا دھماکا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ واضع رہے کہ اس سے قبل 6 مئی کو بھی گولڈن ٹیمپل کی قریبی سڑک پر دھماکا ہوا تھا جس میں ایک شخص زخمی ہوا تھا۔

Comments are closed.