پاکستان کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.89 فیصد کمی

لاہور (آن لائن)پاکستان کی بڑی صنعتوں میں گزشتہ مالی سال کے دوران پیداوار میں 9.89 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز کی پیداوار میں مئی 2022 کی نسبت مئی 2023 کے دوران 14.37 فیصد کمی ریکارڈ…

نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کا تقاضا اور کامیابی کی کنجی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد( آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ہنرمند بنانا وقت کا تقاضا اور کامیابی کی کنجی ہے، ملکی ترقی کے لیے فنی تعلیم کا فروغ ضروری ہے،اسکل ڈیویلپمنٹ ہماری ترجیح ہونا چاہیے، شعبہ تعلیم میں اصلاحات کیلئے کوششیں جاری…

سیما حیدر بھارتی سیاستدانوں کو بھی کھٹکنے لگی، بی جے پی رکن کا معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی(آن لائن)بھارتیہ جنا پارٹی کے رکن اسمبلی ساکشی مہاراج نے پاکستانی شہری سیما غلام حیدر کے معاملے پر سخت ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ساکشی مہاراج نے کہا جس وقت تجربہ کار سیاستدان میڈیا میں مائیک پر ہکلاتے ہیں تو کراچی کی سیما حیدر حیران کن…

گرمی کی شدید لہر سے ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچ گئی

اسلام آباد ( آن لائن)گرمی کی شدید لہر سے ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچ گئی جبکہ بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 188 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 312 میگاواٹ ہے، ملک بھر میں بجلی…

ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

راولپنڈی (آن لائن)ژوب گیریژن اور سوئی میں دہشت گرد حملوں کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق تمام شہداء نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیئے گئے ، مسلح افواج کا مادر وطن سے دہشت…

عدالت نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار دیدیا،لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے سے متعلق درخواست کا تحریری…

پاکستان کے ساتھ معاشی بحالی کی کوششوں پر کام کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آبا د (آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ اصلاحات کی ضرورت ہوگی۔ معاشی بحالی کی کوششوں کے لئے مک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیا ر ہیں ۔…

ٹیلی نار پاکستان اور قسط پے کے درمیان سمارٹ فنانسنگ کے فروغ کیلئے شراکت داری

اسلام آباد:ٹیلی نار پاکستان نے بڑے پیمانے پر صارفین کو قابل استطاعت سمارٹ فون فنانسنگ حل پیش کرنے کیلئے پاکستان کے بڑے سمارٹ فون فنانسنگ پلیٹ فارم قسط پے کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ دستخطی تقریب میں عرفان وہاب خان، سی ای او ٹیلی نار…

عمران خان نے آئی ایم ایف سے این آر او مانگ لیا

لاہور ( آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین زور دیتے رہے کہ ملک میں انتخابات کی ضمانت دی جائے اور ا ن کے خلاف کیسز ختم کرا ئے جائیں جبکہ آئی ایم ایف وفد نے…

پاکستان ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے متعلق فیصلے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کریں گے۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، کمیٹی…