امریکی صدارتی الیکشن؛ 7 اہم ریاستوں میں کون سی ریاست پانسہ پلٹ ثابت ہوگی

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے صدارتی انتخاب میں سوئنگ اسٹیٹس کہلائی جانے والی 7 ریاستوں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، نارتھ کیرولینا، پنسلوانیا اور وسکونسن کسی بھی امیدوار کی جیت کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے تاہم اس بار ان میں سے بھی ایک…

اسپیس ایکس راکٹ عالمی خلائی اسٹیشن عملے کیلئے بنیادی ضروریات کا سامان لیکر روانہ

لندن(آن لائن)اسپیس ایکس نے رات کو فلوریڈا کے ساحل سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے 6,000 پاؤنڈ سامان سے لدا ایک راکٹ روانہ کردیا ہے۔فالکن 9 راکٹ کینیڈی اسپیس سنٹر سے رات 9:29 بجے لانچ کیا گیا اور توقع ہے کہ صبح 10:15 بجے مدار میں گردش…

ایف سی کے بہادر جوانوں نے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے ہراول دستے کا کردار اداکیاہے‘محسن نقوی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے ایف سی اہلکار کو خراج عقیدت پیش اورشہید اہلکار سے دلی ہمدردی و…

خالد خٹک کو سربراہ نیکٹا تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)خالد خٹک کو سربراہ نیکٹا تعینات کردیا گیا ہے ۔ترجمان نیکٹا کے مطابق پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر محمد خالد خان خٹک کو نیشنل کوارڈینیٹر کا چارج دے دیا گیا۔ خالد خان خٹک اس وقت نیکٹا میں تعینات سینئر ترین افسر ہیں۔ترجمان…

یاسین ملک کی طبیعت کے حوالے سے ہمیں کوئی خبر نہیں : مشعال ملک

اسلام آ باد(آن لائن) کشمیری حریت پسند رہنما کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی طبیعت کے حوالے سے ہمیں کوئی خبر نہیں ہے۔وہ پانچ دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ دن ہو گئے ہیں یاسین ملک کی بھوک…

کل 4 گھنٹے میں بغیر بحث ترمیم پاس کر کے ریکارڈ قائم ہوا: علیمہ خان

راولپنڈی (آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کل 4 گھنٹے میں بغیر کسی بحث ترمیم پاس کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور انصاف کے نظام کو ایسے…

خوفزدہ پارلیمنٹ کا وجود ہمیشہ خطرے میں رہتا ہے‘رضا ربانی

کراچی (آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی وسینیٹ میں ہونے والی قانون سازی کو پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا۔پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے گزشتہ روز پارلیمنٹ سے مسلح…

قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34 کرنے کے بل منظور

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال اور سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 9 سے بڑھا کر 12 کرنے کے حوالے سے ترمیمی بل منظور کرلیے۔آرمی ایکٹ…

سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ قانون سازی کا یہ طریقہ کار درست نہیں، سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ ترمیم فوج کیلئے اچھی نہیں، بہت سے افسران کی حق تلفی ہوگی،…

تعین جوڈیشل کمیشن کرے گا کہ کتنے ججز کی ضرورت ہے‘وزیر قانون

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوچ بچار کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 تک کر دی گئی ہے، س سے نیچے 16 ہوں، 20 ہوں یا 28، اس تعداد کا تعین جوڈیشل کمیشن کرے گا کہ کتنے ججز کی ضرورت ہے۔ایک انٹرویو میں…