پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم‘ حکومت کی جانب سے ممکنہ قانون سازی کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ،پارلیمانی پارٹی نے حکومت کی جانب سے ممکنہ قانون سازی کی مخالفت کا فیصلہ کیا۔شیخ وقاص اکرم نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی نے ایوان اور باہر بھرپور اور موثر احتجاج کا فیصلہ کیا…

چیلنجز کو موا قعوں میں بدلنا ہو گا ، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے:…

اسلام آباد (آن لائن) قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں چیلنجز کو موا قعوں میں بدلنا ہو گا ۔ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام 27 ویں پائیدار ترقی…

ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراگچی دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ عراگچی مشرق…

توشہ خانہ ٹو کیس : عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیاہے اور ان سے جواب طلب کیا ہے۔سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی دی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی چیئرمین پی…

عدالت نے اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی

اسلام آباد(آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔عدالت نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض 8 مقدمات میں اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی۔…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے بازیابی بارے درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی…

بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، مقدمے کی سماعت کے دوران بشری بی بی روسٹرم پر آ گئیں،اور کہاکہ میں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصفوں…

ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم

لاہور(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے ،کاروباری اور تاجر برادری کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔برطانیہ…

بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کو سوشل میڈیا مواد کی براہ راست نگرانی کا اختیار مل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج اب سوشل میڈیا مواد ہٹانے کے لیے براہ راست نوٹس دے سکے گی۔بھارتی وزارت دفاع نے سینئر افسر کو انچارج مقرر کر دیا۔بھارتی…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہیداور 192 زخمی ہو گئے

غزہ (آن لائن)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید اور 192 زخمی ہو گئے۔اقوامِ متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد بچے شہید ہوئے ہیں۔یونیسیف نے…