سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ، شہباز شریف
اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ،منصوبے سے دونوں ملکوں کی عوام کے درمیان مضبوط رشتہ قائم ہوا ہے ،سی پیک منصوبوں کا آغاز دس سال قبل وزیراعظم میاں نواز…