کولمبو ٹیسٹ،مسلسل بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل ہے۔ کولمبور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم سائفر کیس کی تحقیقات میں ایف آئی اے جوائنٹ انکوائری…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم سائفر کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے چیرمین پی ٹی آئی دو کھنٹے کی تاخیر کے بعد ہیڈ کوارٹر پہنچے، تحقیقات میں سائفر آڈیو…

سکندررضا نے 21 گیندوں پر 70 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی

ہرارے (آن لائن)بلاوایو بریوز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہرارے ہریکینز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ میچ کے ہیرو سکندر رضا تھے جن کی ناقابل شکست 70 رنز کی اننگز کی بدولت بریوز کو 7 وکٹوں سے فتح ملی جس کے ساتھ ہی وہ پوائنٹس ٹیبل پر…

علیزے گبول نے بیٹے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردی

کراچی (آن لائن)پاکستانی سپر ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے پہلی بار اپنے مداحوں کو ننھے سے بیٹے سے ملوا دیا ۔علیزے گبول کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیٹے کو گود میں اٹھا کر میک اپ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ اْن کا…

گوجرانوالہ، عدلیہ و سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں رانا ثناء اللہ کو بری کردیاگیا

گوجرانوالا ( آن لائن ) گوجرانوالہ کی انسداد ہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو عدلیہ اور سرکاری افسران کو ٹی وی پر دھمکیاں دینے کے الزام کے مقدمے میں بری کردیا ۔ منگل کو وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ…

چیئرمین تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے: مہلت کی استدعا منظور،الیکشن کمیشن نے مزید سماعت…

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے ،پی ٹی آئی چیرمین کے وکیل نے ریکارڈ نہ ہونے پر مہلت طلب کر لی ،الیکشن کمیشن نے سماعت 2اگست تک ملتوی کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کیس…

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان دورہ پاکستان کا امکان ہے،سفارتی ذرائع کے مطابق دورہ اگست کے پہلے ہفتہ میں متوقع ہے،دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا،ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان…

علماء کرام کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ ،جلاؤ گھیراؤ پر دکھ کا اظہار

لاہور( آن لائن)معروف علماء کرام کے وفد نے جناح ہاوٴس کا دورہ کیا اور جلاوٴ گھیراوٴ پر شدید دکھ کا اظہار کیا،علماء کے وفد کا کہنا تھا کہ 9 مئی کا دن بدقسمتی سے پاکستان کی تاریخ میں یومِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،علماء کے وفد نے 9 مء کے…

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔اگر کوئی معاشرہ وقت کے ساتھ نہیں بدلے…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد،واشنگٹن( آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوٴں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے تعمیری…